ایرانی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی کو بے وفائی کے مبینہ فعل پر قومی ٹیم سے نکال دیا گیا
ایرانی فٹبال ٹیم کے سرکردہ کھلاڑی سردار ازمون کو بے وفائی کے مبینہ فعل پر قومی ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شباب الاہلی فٹ بال کلب کی نمائندگی کرنے والے اسڑائیکرازمون نے دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے ایرانی…

