حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی کردی اور وزارت توانائی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی…

