کیا اسیری ہے، کیا رہائی ہے !
18اگست2026 کو ہماری معزز عدالتِ عظمیٰ کے تین رکنی معزز بنچ نے شاندار اور تاریخی فیصلہ سنایا۔ اِس فیصلے کی گونج اور بازگشت دُور ونزدیک سُنی گئی ہے۔ فیصلے پر پی ٹی آئی کے جملہ عشاق مسرت سے بھنگڑے ڈال رہے ہیں کہ سپریم کورٹ نے اُن کے تین سال سے اسیر لیڈر اور بانیِ جماعت کو دو روز کے…

