پلاسٹک کے کوڑے سے سستا پٹرول و ڈیزل بنانا ممکن
لاہور: جدید ٹکنالوجی نے پاکستان کو پلاسٹک کے کوڑے سے سستا پٹرول و ڈیزل بنانے کی انقلابی راہ دکھلا دی ۔ وطن عزیز میں ہر سال تھیلیوں ، بوتلوں ، شاپروں وغیرہ کی صورت لاکھوں ٹن پولی تھین پلاسٹک کوڑا کرکٹ جنم لیتا ہے جو عموماً گلیوں ، سڑکوں میں سڑتا اور بدبو پھیلاتا ملتا ہے ، اب اِس کوڑے…

