ترکیہ کا اپنا فوجی اڈہ عراق کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ترکیہ اور عراق کے درمیان طے پانے والے حالیہ معاہدے کے مطابق، ترکیہ نے شمالی عراق کے علاقے موصل کے قریب واقع اپنے باشیقہ-زلیکان فوجی کیمپ کو عراقی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ترکیہ اپنی افواج کو اس فوجی اڈے سے بتدریج نکالے گا اور اس کی کنٹرول عراقی وفاقی حکومت کو سونپ دے گا۔…

