خواتین کھلاڑیوں کی صحت کیلیے قائم عالمی اتحاد میں 5 نئے ممالک شامل
خواتین کھلاڑیوں کی صحت اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے قائم ’گلوبل الائنس فار فیمیل ایتھلیٹس‘ میں مزید پانچ ممالک شامل ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا، فرانس، جرمنی، جاپان اور سوئٹزرلینڈ نے اس عالمی اقدام کا حصہ بننے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کے بعد اتحاد کے ارکان کی تعداد چار سے بڑھ کر…

