MDCAT 2026 Results Announced, 66% Candidates Pass Examination

md cats1789854971 0



پشاور:

ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 66 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

محمد حسن نے 180 میں سے 180 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

واضح رہے کہ 38ہزار 845 امیدواروں نے اندراج کروایا تھا کیا جبکہ 37ہزار 747 طلباء و طالبات نے امتحان میں شرکت کی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ