پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں نہیں کیا، آئندہ بھی نہیں کریں گے، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد: وفاقی پولیس حکام نے ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں نہیں کیا گیا اور نہ ہی آئندہ ہراساں کیا جائے گا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں ملک عامر، شعیب شاہین اور دیگر کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالتی…

