بی جے پی ورکرز کا کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد
بھارت کی ریاست راجستھان کے جے پور ضلع میں بی جے پی کے ورکرز نے کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر حملہ کیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی جی پی کی ٹیم ایک سرکاری اسکول کا معائنہ کرنے کے لیے رام پورہ کنورپورہ گاؤں پہنچی۔ سی جی پی کے بانی ابھیجیت ڈِپکے اور دیگر کارکنوں…

