ایشین گیمز 2026: پاکستان وائٹ بال کرکٹ اسکواڈ کراچی سے براستہ دبئی جاپان کیلیے روانہ
ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ اسکواڈ کراچی سے براستہ دبئی منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔ قومی کپتان صاحبزادہ فرحان نے اپنے بلند عزائم کا اظہار کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیتنے کی امید ظاہر کی ہے۔ جاپان روانگی سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری 4 روزہ تربیتی…

