قرضوں کے بوجھ میں اضافہ
تازہ خبر یہ آئی ہے کہ پچھلے 28 مہینوں کے قلیل عرصے میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18,832 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ قرضوں کے رقوم کے اعداد و شمار صرف حساب کتاب کی کتابوں میں ہی درج نہیں ہوتے بلکہ عوام کی سانسوں میں سرائیت کرکے خاموش سسکیوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ قرضوں کے…

