فسادات کے پیش نظر کولمبیا کے صدر نے کیریبین شہر میں اپنی فوج بھیج دی
کولمبیا کے صدر ابیلاردو دے لا ایسپریئیّا نے ملک کے کیریبین ساحلی شہر سانتا مارتا میں بڑھتے ہوئے تشدد کے بعد فوج تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ فوج کی تعیناتی اے سی ایس این نامی مسلح گروپ کی جانب سے مبینہ ’’مسلح ہڑتال‘‘ کے اعلان کے بعد کی گئی۔ اس سے پہلے کولمبیا کی سکیورٹی فورسز نے گروپ کے…

