دھرمیندر کی پہلی فیملی سے اختلافات کی خبروں پر ہیما مالنی نے خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے مرحوم شوہر دھرمیندر کی پہلی اہلیہ اور ان کے بچوں کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ایسی تمام باتوں کو من گھڑت قرار دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ہیما مالنی نے دھرمیندر کی وفات کے بعد اپنی زندگی، خاندان اور اداکاری میں ممکنہ واپسی سے متعلق گفتگو…

