سیکیورٹی فورسزز کی بلوچستان میں کارروائیاں، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 33 تک پہنچ گئی
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں 21 ستمبر سے اب تک کی گئیں مختلف کارروائیوں میں 33 بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج اور دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن شبان کے دوران مزید پانچ بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 22 ہوگئی، آپریشن…

