امریکا میں اسکول ٹرپ کے دوران خاتون ٹیچر اور طالب علم ڈوب گئے
امریکی ریاست آئیوا میں اسکول ٹرپ کے دوران جھیل کے پانی میں ڈوب کر 24 سالہ خاتون ٹیچر اور 10 سالہ طالب علم ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جانسن کاؤنٹی کی جھیل میک برائیڈ اسٹیٹ پارک کے قریب کورل ویل ریزروائر کے مقام پر پیش آیا جہاں بورلاگ ایلیمنٹری اسکول کے پانچویں جماعت کے طلبا ’اسکول آف دی وائلڈ‘ پروگرام…

