بھارتی اداکارہ کی وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں شرکت پر سوال اٹھ گئے
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ شراوت نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی جس پر مداحوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔ اس تقریب کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ٹرمپ کی جانب سے منعقد کی جانے والی…

