جامعات انتظامی آسامیوں سے اساتذہ کو ہٹائیں، سندھ ایچ ای سی
سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے صوبے کی سرکاری جامعات میں غیر تدریسی یا انتظامی آسامیوں پر تعینات اساتذہ کو فوری ہٹائے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سے لکھے گئے خط میں سندھ ایچ ای سی نے سخت موقف اختیارکرتے ہوئے دو علیحدہ علیحدہ عدالتی احکامات کو ریفرنس بناتے ہوئے جامعات کے وائس چانسلرزکو 8 روزکی مہلت دی ہے…

