ترک وزیر خارجہ خاقان فدان کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر بے جا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب 

9d88b1aa 7609 48f1 bca3 73ce0453cdc31790318381 0


پاکستان ،ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن واستحکام کی ضمانت ہے.

نیویارک میں منعقدہ سیمینارکے دوران ترک وزیر خارجہ نے دفاعی معاہدے پر تنقید کرنے والوں کیخلاف سخت مؤقف اپنایا.

 ترک وزیرخارجہ نے اتحاد کے امتحان پاس کرنے کے سوال پر سابق امریکی سفیر جیمز جیفری کومخاطب کر کے کہا کہ پچھلے پچاس سالوں کے دوران نیٹو چارٹر میں اجتماعی دفاع کے آرٹیکل5 کا اطلاق کتنی بار ہوا ہے.

https://img.express.pk/media/videos/036.mp4

 ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ نیٹو اتحاد کی پوری 50سالہ تاریخ میں آرٹیکل 5صرف ایک بار نافذ ہوا مگرکوئی اس کو کاغذی شیرنہیں کہہ رہا. نئے قائم دفاعی اتحاد سے یمن کے10سالہ طویل بحران کو فوری حل کرنے کا مطالبہ نا مناسب ہے.





Source link

متعلقہ پوسٹ