آسٹریلیا میں مسجد کی بے حرمتی؛ دیوار پر نازی نشان اور توہین آمیز نعرے
آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے علاقے برسبین کی ایک مسجد کی دیوار پر شر پسندوں نے نازی نشان اور نفرت انگیز نعرے لکھ دیئے جس سے مسلم برادری میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ برسبین کے شمالی علاقے بالڈ ہلز میں پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس کا کہنا…

