میر رضا قتل کیس؛ ایم ایل او کا موبائل فون تحویل میں لے لیا گیا، پولیس سرجن بھی طلب
نوجوان تاجر میر رضا علی کیس کی تفتیشی ٹیم نے پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے میڈیکل لیگل افسر (ایم ایل او) ڈاکٹر اسامہ کا موبائل فون فارنزک کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ تفتیشی ٹیم نے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کو بھی طلب کر کے میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹس کے حوالے سے معلومات حاصل کیں…

