Iranian embassy film response to Trump threat to Iran shares action scene from Telugu film
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد زمبابوے میں موجود ایرانی سفارتخانے نے روایتی سفارتی بیان کے بجائے ایک فلمی انداز اختیار کرلیا۔ سفارتخانے نے تیلگو فلم ’بھگونت کیسری‘ کا ایکشن سے بھرپور 58 سیکنڈ کا منظر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے امریکی صدر کو طنزیہ جواب دیا۔ ویڈیو میں تیلگو سپر…

