بحران زدہ خطے میں پاکستان کا امن مشن
دنیا کی بڑی طاقتیں جب کسی جنگ کے خاتمے کے لیے ایک ایسے معاہدے کا حوالہ دینے لگیں جس کا نام ایک نسبتاً چھوٹے مگر سفارتی طور پر متحرک ملک کے دارالحکومت سے جڑا ہو تو یہ محض سفارتی خبر نہیں رہتی، اس کے اندر عالمی سیاست کے بدلتے ہوئے زاویے بھی پوشیدہ ہوتے ہیں۔ آج اسلام آباد کے نام…

