فکسڈ ٹیکس اسکیم: 9 ہزار 800 دکانداروں نے ریٹرن تیار کر لیے، صرف 3 جمع
حکومت کی جانب سے تاجروں کیلیے متعارف کرائی گئی ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کو ابتدائی مرحلے میں شدید سست روی کا سامنا ہے، جہاں اب تک صرف تین نئے رجسٹرڈ دکانداروں نے اسکیم کے تحت اپنے ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ہیں، جبکہ تقریباً 9 ہزار 800 دکانداروں نے ریٹرن تیار کر لیے ہیں مگر انہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

