عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) نے عمران خان کے علاج اور معائنے کے بعد اعلامیہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پمز انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 20 اور21 اگست کی درمیانی شب اسپتال لایا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بانی پی ٹی…

