لاہور؛ ڈیفنس میں غیرملکی لڑکی کا مبینہ ریپ، مقدمہ درج
لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں غیرملکی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں غیر ملکی خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لڑکی کی شناخت آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی ڈیانا…

