پنجاب کی 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز کے قیام کے منصوبے پر دستخط
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب کا خواب تعبیر کی جانب گامزن ہے اور اسی سلسلے کے تحت پنجاب کی 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز کے قیام کے منصوبے پر دستخط کر دیے گئے۔ سینٹرل پولیس آفس میں معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق ایم ڈی نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی…

