’دوبارہ کسی شوبز خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق نہیں رکھوں گا‘، میکال ذوالفقار کا مؤقف
اداکار میکال ذوالفقار نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی اداکارہ کے ساتھ رشتہ قائم کرنے کے خواہش مند نہیں۔ ان کے مطابق اداکارائیں رشتوں میں زیادہ توجہ اور دیکھ بھال چاہتی ہیں، جس کے لیے وہ اب خود کو تیار نہیں…

