ٹرمپ نے شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کردیا، پاک بھارت کشیدگی پر بڑا اشارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کا ایک حصہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا، جس میں پاکستانی وزیراعظم نے پاک بھارت کشیدگی، 2025 کی جنگ بندی اور مسئلہ کشمیر کا ذکر کیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ بھارت نے ایک…

