اسلام آباد میں یو کے اسٹوڈنٹ ویزہ فراڈ کا ملزم گرفتار
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے یو کے اسٹوڈنٹ ویزہ فراڈ کے ملزم کو گرفتار کرکے 16 لاکھ روپے برآمد کرلیے . حکام کے مطابق ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف فروری 26 میں زیر دفعات 18 اور 22 ایمیگریشن آرڈیننس 1979 بمہ دفعات 420، 506 اور 109 پی پی سی کے تحت مقدمہ نمبر -AHTC-ICT-753/26…

