سعودیہ اور پاکستان سمیت 8 ممالک کا اسرائیل کے یہودی آبادکاری منصوبے کیخلاف احتجاج
سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ اور دیگر عرب و مسلم ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے ای ون میں اسرائیل کی جانب سے نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، قطر اور مصر کے وزرائے…

