کراچی میں بیٹے کی شکایت لے کر آنے والے شخص نے پڑوسی کو قتل کردیا گیا
شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں شکایت کرنے پر پڑوسی نے بیٹے کی شکایت لے کر آنے والے پڑوسی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 20 بی درخشاں شادی حال کے قریب پڑوسی کی فائرنگ سے پڑوسی جاں بحق ہوگیا ، مقتول نے ملزم سے اس کے بیٹے…

