اسپیس ایکس کا رواں سال کا 100 واں مشن لانچ
خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس نے رواں سال اپنا 100 واں آربیٹل مشن ہفتے کی صبح لانچ کر دیا۔ کمپنی کے فیلکن 9 راکٹ نے کیلیفورنیا میں قائم وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے اڑان بھری اور 29 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں پہنچایا۔ اسٹارلنک 20-15 مشن کے ذریعے کمپنی کے بڑے سیٹلائٹ نیٹ ورک میں…

