سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے
کراچی: سندھ حکومت کے سامنے گزشتہ سال کوئی بڑا سیلابی ہنگامی منظر نامہ نہ ہونے کے باوجود 770 ملین روپے (77 کروڑ روپے) کا "سیلاب سے نمٹنے” کا بل پیش کر دیا گیا ہے، جس سے سرکاری فنڈز کی اس مانگ پر سوالات اٹھ گئے ہیں جن کے بارے میں آبپاشی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ہنگامی حفاظتی کاموں…

