وزیراعظم وطن واپسی پر بلا تاخیر جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک سے زرداری اور شریف خاندان کی سیاست کا سورج غروب ہو رہا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی پاکستان مضطرب عوام کے لیے بہترین چوائس بن کر سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف وطن واپسی پر وقت ضائع کیے بغیر امیر…

