پی ٹی آئی حکومت کی خیبر پختونخوا پولیس کو دانستہ وسائل سے محروم رکھ کر استعدادکار پر کاری ضرب
پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کو دانستہ طور پر وسائل سے محروم رکھ کر اس کی استعدادِ کار کو شدید متاثر کیا جا رہا ہے۔ دستاویزات اور میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاق اور این ایف سی سے 1000 ارب روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا حکومت پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد کارنہ بڑھائی…

