عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوتے ہی فائدہ عوام کو منتقل کردیں گے، وزیر پیٹرولیم
لاہور: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں جیسے ہی تیل کی قیمتیں گرنا شروع ہوں گی وزیراعظم اس کا فائدہ عوام کو منتقل کردیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پٹرول کی وجہ سے عوام کو بے پناہ تکلیفوں کا سامنا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا عہد ہے…

