درازندہ میں انسداد اسمگلنگ امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

gas pipe line blast1770261948 0


ڈی آئی خان میں درازندہ میں انسداد اسمگلنگ امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کیا ہے۔

مقدمہ ایس ایچ او درازندہ سردار فواد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 302، 353، 436، 148، 324، 427، 440 اور 149 جبکہ 4-ESA، 11-F، 11-000-7 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 شامل کی گئی ہیں۔
 





Source link

متعلقہ پوسٹ