کراچی؛ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں بوٹ بیسن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق شیریں جناح کالونی میں پولیس اہلکار پر فائرنگ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران کی گئی اور شہید پولیس اہلکار کی شناخت وہاب خٹک کے نام سے…

