ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد منظور، چین اور روس کی مخالفت
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کو جوہری عدم پھیلاؤ کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں رپورٹ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویانا میں ہونے والے 35 رکنی بورڈ کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 23 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ…

