علی حیدرآبادی کیس میں بڑا موڑ: سابقہ اہلیہ کی ظاہر کردہ چوٹیں جعلی نکلیں، ٹک ٹاکر کی ضمانت کنفرم
لاہور کی سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی ضمانت کی توثیق کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نورین انجم نے کیس کی سماعت کی جبکہ علی حیدرآبادی کی جانب سے وکیل رانا انتظار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران پیش کی گئی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں مدعیہ زینب کی جانب سے ظاہر کی گئی چوٹوں کو…

