پاکستانی بلیو اکانومی کی دنیا میں دھوم؛ سی فوڈز برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر
پاکستان کی بلیو اکانومی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں سی فوڈ برآمدات مالی سال 26-2025 میں پہلی بار 500 ملین ڈالر کی حد عبور کرکے 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارتِ بحری امور کے مطابق گزشتہ 2 برسوں میں پاکستانی سی فوڈ برآمدات میں 38 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سی فوڈ برآمدات 24-2023 میں…

