2025 proved to be a successful year for the development of tennis for the Pakistan Tennis Federation
اسلام آباد: پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے لیے سال 2025 ٹینس کھیل کی ترقی کے لیے کامیاب سال ثابت ہوا، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی کے مطابق پاکستان میں پہلی بار اے ٹی پی چیلنجرز کپ کی میزبانی، ایشیا کی تیز ترین ترقی کرنے والی ٹینس فیڈریشن کے ساتھ ساتھ جونیر لیول کھلاڑیوں کی شاندار…

