غیر قانونی امیگریشن اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
اسلام آباد — وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر، انسانی سمگلرز اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں اور پاکستان کے وقار پر آنچ آنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے…

