کراچی: کسٹم اور رینجرز کا یوسف گوٹھ ٹرمینل پر چھاپہ، کروڑوں کا اسمگل شدہ سامان برآمد
کراچی: پاکستان کسٹمز اور 91 وِنگ رینجرز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق مشترکہ کارروائی یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کی گئی۔ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکم ملک، کراکری، ٹائلز، گھڑیاں، ایمیزون کنڈل ٹیبلٹس، کپڑے اور…

