لاہور ہائیکورٹ: آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کل ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور ہائیکورٹ میں چوہنگ پولیس کے اہلکار سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری میاں محمد جمیل کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران ایس پی عبداللہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ چیف…

