فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے شیڈول انٹرویوز ملتوی
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے امن و امان کے خدشات کے پیش نظر 24 اور 25 ستمبر کو شیڈول انٹرویوز ملتوی کر دیے۔ ایف پی ایس سی نے امن و امان کے خدشات کے سبب امتحانات ملتوی کرنے کا پبلک نوٹس جاری کردیا ہے، 24 اور 25 ستمبر کو انٹرویوز لاہور، اسلام آباد اور پشاور سینٹرز…

