کراچی ایئرپورٹ پر بین الاقوامی مسافروں کے لیے ویکسینیشن سینٹر کل سے 24 گھنٹے فعال کرنے کا فیصلہ
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بین الاقوامی مسافروں کے لیے ویکسینیشن سینٹر 24 ستمبر سے 24 گھنٹے فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایئرپورٹ ہیلتھ قرنطینہ اسٹار گیٹ کے قریب سول ڈسپنسری میں انٹرنیشنل ٹریولر ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے جہاں مسافروں کو سفری تقاضوں کے مطابق ویکسین فراہم کی جائے گی۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق بیرون ملک سفر…

