وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 100 سے زائد ہلاک
وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب غیر قانونی سونے کی کان زمیں بوس ہونے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی اور لاپتا بھی بتائے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر…

