لاپتہ برطانوی ایتھلیٹکس کوچ کے مراکش میں جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہونے کا انکشاف
برطانوی ایتھلیٹکس کوچ اور سابق گولڈ میڈلسٹ لیون بپٹسٹ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ مراکش میں نابالغ سے جنسی زیادتی کے جرم میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 41 سالہ بپٹسٹ مئی سے منظرعام سے غائب تھے اور حال ہی میں برطانوی میڈیا میں ان کے لاپتہ ہونے کی…

