کراچی، قیوم آباد میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں ڈیفنس پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس پولیس کا سی آر پٹا قیوم آباد میں ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ ہوا جس کے دوران دونوں ملزمان زخمی ہوگئے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نور اللہ اور…

